شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان نے اواتار: دی وے آف واٹر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقبول ترین فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا ۔
25 جنوری کو ریلیز ہونے والی پٹھان، اب تک عالمی سطح پر 13 ملین ڈالر کما کر 10 ملین ڈالر کمانے والی جیمز کیمرون کی فلم اواتار 2 کا ریکارڈ توڑ چکی ہے ۔
ریلیز کے بعد سے اب تک فلم پٹھان نے مقامی طور پر 3 ارب سے زائد کمائے جبکہ عالمی سطح پر 2 ارب روپے کا بزنس کیا۔