شاہین آفریدی مکمل فٹ، لاہور قلندرز کی سربراہی کے لیے تیار

شاہین آفریدی مکمل فٹ، لاہور قلندرز کی سربراہی کے لیے تیار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہےچیمپئن ہونے کی وجہ سے لاہور قلندرز پر کوئی دباؤ نہیں، لاہور قلندرز دباؤ میں نہیں آتی کیونکہ ٹیم نے پی ایس ایل میں برا وقت بھی دیکھا ہوا ہے اس لیے اب چیمپئن ہیں تو پر امید ہیں ٹائٹل کا دفاع کریں گے اور پہلی ٹیم بننا چاہیں گے جس نے ٹائٹل کا دفاع کیا ہو گا۔
ثمین رانا نے کہا کہ نجم سیٹھی کی لیڈر شپ میں پی ایس ایل مزید کامیابی حاصل کرے گی، انہوں نے مشکل حالات میں پی ایس ایل کو شروع کیا تھا، نجم سیٹھی چیلنج پر پورا اترے، پی ایس ایل کو ان جیسے ہی ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت ہے۔

پاکستان سپر لیگ کا 8 ویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری کو ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *