سیمی فائنل میں شکست، مراکش نے ریفری کیخلاف شکایت درج کرادی

سیمی فائنل میں شکست، مراکش نے ریفری کیخلاف شکایت درج کرادی

فرانس کیخلاف فٹبال ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد مراکش نے ریفری سیزرراموس کیخلاف فیفا کوباضابطہ شکایت درج کرادی۔ میکسیکن ریفری سیزرراموس نے مراکش اورفرانس کے درمیان دوسرے سیمی فائنل میں فرائض انجام دئیے تھے۔ رپورٹس کے مطابق مراکش فٹبال فیڈریشن نے فیفا سے شکایت کی ہے کہ ریفری نے دومواقع پرمراکش کوپینالٹیزایوارڈ کرنے سے انکارکیا۔ راموس نے قطرورلڈ کپ کےگروپ مرحلے اورناک آؤٹ راؤنڈ میں تین میچزکی نگرانی کی۔ ڈنمارک اورتیونس کیخلاف میچ میں راموس نے 3 کھلاڑیوں کویلو کارڈ دکھا کربُک کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *