سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی، پاکستان ٹیم بازؤں پرسیاہ پٹیاں باندھے گی۔

سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی، پاکستان ٹیم بازؤں پرسیاہ پٹیاں باندھے گی۔
سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی، پاکستان ٹیم بازؤں پرسیاہ پٹیاں باندھے گی۔
سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں سیلاب متاثرین کی امداد کا اعلان کیا جبکہ تمام افراد سے متاثرین کی مدد کی اپیل کی ہے۔ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کا سیاہ پٹیاں باندھنا بھی اسی کی ایک کڑی ہے۔

Related Articles