ظفر رامے نے اپنی گلوکاری کا آغاز 1991 میں گلوکار احمد رشدی کے گانے “کبھی تو تم کو یاد آئے گی” سے کیا ۔ انیس سو چورانوے
میں ظفر رامے نے پاکستانی فلموں کے لیے پلے بیک گانا شروع کیا۔ ظفر رامے نے مختلف ٹی وی شوز میں بھی پرفارم کیا۔