سسلین مافیا کا 30 سال سے فرار ‘گاڈ فادر’ گرفتار

سسلین مافیا کا 30 سال سے فرار ‘گاڈ فادر’ گرفتار

اٹلی کے سسیلین مافیا کا مطلوب ترین ڈان ماسینا ڈینارو پالمیرو کے ایک نجی ہسپتال سے گرفتار کر لیا گیا۔ کوسا نوسٹرو مافیا گینگ کا ‘گاڈ فادر’ تین دہائیوں سے روپوش تھا۔ ماسینا دیگر جرائم کے علاوہ 92 میں دو ججوں کے قتل اور 93 میں روم، فلورنس اور میلان میں بم دھماکوں کے جرم میں مطلوب تھا۔
۔ 1992میں اس کی غیر موجودگی میں مقدمہ چلایا گیا اور عدالت نے متعدد افراد کے قتل کے الزام میں اسے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔۔ کہا جاتا ہےکہ ایک مرتبہ میٹیو میسینا نے فخریہ انداز میں کہا تھا کہ میں قبرستان بھر سکتا ہوں۔ مافیا سرغنہ پر متعدد افرادکے قتل کے علاوہ منی لانڈرنگ اور منشیات اسمگلنگ کے الزامات ہیں۔ سالوں تک اطالوی سکیورٹی اداروں کو چکمہ دینے والے مافیہ سرغنہ کی چند پرانی تصاویر ہی سامنے آئی تھیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *