امریکا کے شہر نیویارک کے باسیوں نے کورونا کی عالمی وباء کے بعد پہلی بار سال نو کا جشن بھرپور انداز میں منایا۔ 12 بجتے ہی مین ہیٹن میں ٹائمز اسکوائر پر کاونٹ ڈاون گھڑی کے پاس رنگ برنگے کاغذ کی پرچیاں فضاء میں بکھر گئیں۔ شاندار آتشبازی سے آسمان رنگ ونور میں نہا گیا۔

- January 1, 2023
2 years ago
0
You can share this post!