سابق کپتان شاہد آفریدی پی سی بی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چئیرمین مقرر

سابق کپتان شاہد آفریدی پی سی بی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چئیرمین مقرر

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا. پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ عبد الرزاق، راؤ افتخار رکن اور ہارون رشید کنوینر ہوں گے۔ سلیکشن کمیٹی نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم ون ڈے سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا انتخاب کرے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *