روپے کو مزید حوصلہ ، ڈالر کے مقابلے میں مزید سنبھل گیا

روپے کو مزید حوصلہ ، ڈالر کے مقابلے میں مزید سنبھل گیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور کاروبار کے آغاز پر ڈالر 3 روپے 46 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں اس وقت ایک امریکی ڈالر کی قیمت 275 روپے ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کےا ختتام پر انٹربینک میں ڈالر  6 روپے 63 پیسے کم ہوکر 278 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *