روس نے ویب سائٹ پر حملہ کیا ، یوکرین
یوکرین کی نیوکلیئر پاور کمپنی کا کہنا ہے کہ روس نے ویب سائٹ پر حملہ کیا۔ سرکاری نیوکلیئر پاور کمپنی Energoatom کا کہنا ہے کہ روس میں مقیم ہیکرز نے اس کی ویب سائٹ پر 3 گھنٹے کا بڑا حملہ کیا لیکن اس سے کوئی خاص مسئلہ نہیں ہوا۔