پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر زاہدمحمود نے ٹیسٹ ڈیبیو پرناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ زاہد محمود ٹیسٹ ڈیبیو پر ایک اننگز میں سب سے مہنگے بولر ثابت ہوئے۔ زاہدمحمود نے انگلینڈ کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کےعوض 235 رنزلُٹا دئیے۔ اس سے قبل سری لنکا کے سورج رندھیو نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 222 رنزکا اسپیل کروایا تھا۔

- December 2, 2022
2 years ago
0
You can share this post!