راولپنڈی : انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان کے 4 کھلاڑیوں کا ڈیبیو

راولپنڈی : انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان کے 4 کھلاڑیوں کا ڈیبیو

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑیوں نے ڈیبیوکیا۔ ڈیبیوکرنے والے کھلاڑیوں میں حارث رؤف، سعود شکیل، محمد علی اور زاہد محمود شامل ہیں جنہیں میچ سے قبل ٹیسٹ کیپ دی گئیں۔ ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں کو محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔ دوسری جانب پاکستانی کپتان بابراعظم اورانگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *