دوحا: فرانس کی ٹیم فٹبال ورلڈ کپ میں ٹائٹل کے دفاع کیلئے قطر پہنچ گئی

دوحا: فرانس کی ٹیم فٹبال ورلڈ کپ میں ٹائٹل کے دفاع کیلئے قطر پہنچ گئی

دفاعی چیمپیئن فرانس کی ٹیم فٹبال ورلڈ کپ کیلئے قطرپہنچ گئی۔ فرنچ ٹیم کی نظریں 1962 میں برازیل کے مسلسل 2 مرتبہ عالمی چیمپیئن بننے کے ریکارڈ پرمرکوزہیں۔ فرانس نے 2018 کے عالمی کپ کے فائنل میں کروشیا کو شکست دے کردوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ فرنچ ٹیم میگا ایونٹ میں کریم بینزیما اورکلن ماپے پرانحصار کرے گی۔ فرانس کی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز 22 نومبرکوآسٹریلیا کیخلاف میچ سے کرے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *