دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار عقیدت واحترام کے ساتھ منارہی ہے۔ مسیحی برادری نے گلی کوچوں کی سجاوٹ کے ساتھ گھروں میں کرسمس ٹری بھی سجا لیے۔ ملک کے مختلف شہروں میں گرجا گھروں کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ کرسمس کی مناسبت سے چرچزمیں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر ملکی ترقی، قیام امن اور سلامتی و خوشحالی کی خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *