دبئی، پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ میں شرکت کیلئےجنوبی افریقہ روانہ

دبئی، پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ میں شرکت کیلئےجنوبی افریقہ روانہ

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے دبئی سے کیپ ٹاؤن روانہ ہوگئی۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز10 فروری سے جنوبی افریقہ میں ہوگا۔ قومی ویمنزٹیم میگا ایونٹ میں اپنے سفرکا آغاز12 فروری کوروایتی حریف بھارت کیخلاف میچ سے کرے گی۔ 15 فروری کوپاکستان کا مقابلہ آئرلینڈ جبکہ 19 فروری کوویسٹ انڈیزسےہوگا۔ قومی ویمنزٹیم 21 فروری کوانگلینڈ کےمدمقابل آئے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *