خضدار : مختلف علاقوں میں ہیضہ سے 1707 افراد متاثر، ڈی ایچ او

مریضوں کو 22 موبائل میڈیکل ٹیموں کے ذریعے طبی امداد دی گئی۔ ہیضہ کے مرض میں مبتلا 4 بچے انتقال کرگئے۔ وڈھ میں موبائل میڈیکل ٹیمیں موجود ہیں۔

Related Articles