حکومت کا عالمی بینک کے ساتھ 50 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

حکومت کا عالمی بینک کے ساتھ 50 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

معاہدے کے تحت عالمی بینک پنجاب میں زرعی تبدیلی کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کرے گا۔

معاہدے کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے خیبر پختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *