جمائما نے سجل علی کو اپنی فلم میں کیسے کاسٹ کیا؟انٹرویو میں بتادیا

جمائما نے سجل علی کو اپنی فلم میں کیسے کاسٹ کیا؟انٹرویو میں بتادیا

فلم’ what love got to do with it‘
کی رائٹر اور پروڈیوسر جمائمہ نے جیو کو دیے گئے انٹرویو میں سجل علی کی کاسٹنگ کے حوالے سے گفتگو کی اور بتایا کہ انہیں اس کردار کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کے ساتھ بہترین اداکارہ کی تلاش بھی تھی۔ لیکن پاکستان میں موجود ٹیلنٹ ایجنسیز کے حوالے سے اتنا خاص نہیں جانتی تھیں، اس کے لیے انہوں نے اپنے سابق شوہرعمران خان کےدوست یوسف صلاح الدین کو کال کی اور ان سے کہا کہ مجھے آپ کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد انہوں نے یوسف کو اپنی فلم کیلئے متعلقہ کردار میں ہونی والی خصوصیات بتائیں اور انہوں نے جماءما سے سجل علی کا کہا جس کے بعد سجل کے مینیجر سے رابطہ کیا گیا اور سجل کو آڈیشن کا حصہ بنایا گیا، جس میں سجل کو سلیکٹ کرلیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *