تیسرا ون ڈے میچ : پاکستان وومین ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

تیسرا ون ڈے میچ : پاکستان وومین ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستانی ٹیم 337 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 235 رنز ہی بنا سکی۔ آسٹریلوی پلیئر بیتھ مونی نے 133 جبکہ میگ لیننگ 72 اور تاہلیا میگرا نے 30 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثنا نے 3، ندا ڈار اور ڈیانا بیگ نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *