پاکستانی کو قانون کی خلاف ورزی پر 6 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔ پاکستانیوں کی گرفتاریوں پر استنبول میں پاکستانی قونصل خانے نے پاکستانی شہریوں کو ترکیہ میں پان چھالیہ گٹکا سپاری نہ لانے کے لیے خبردار کیا ہے۔