بیلجیئم: فٹبال ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست، مراکش کےفینزکی برسلزمیں ہنگامہ آرائی

بیلجیئم: فٹبال ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست، مراکش کےفینزکی برسلزمیں ہنگامہ آرائی

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں شکست پر برسلز میں مراکش کےفینز سڑکوں پر نکل آئے۔ خوب ہنگامہ آرائی کی۔ فینز نے برسلز ساؤتھ اسٹیشن کے قریب کچرے کو آگ لگادی اورپولیس پرپیٹرول بم سے حملے کئے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ جھڑپوں کے بعد پولیس نے کئی شائقین کو حراست میں لے لیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *