پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔۔ اگلے ماہ دبئی ٹینس چیمپئن شپ کیرئیرکا آخری ایونٹ ہوگا۔ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کو انٹرویو میں 36 سالہ ثانیہ کا کہنا تھا کہ انجری کے باعث کئی ایونٹس کھیل نہیں پائی۔۔ چاہتی ہوں کے کیرئیر کا اختتام ٹورنامنٹ کھیل کر کروں۔ ثانیہ مرزا نے اپنے کیریئر میں 6 گرینڈ سلم ڈبلزٹائٹل جیتے۔

- January 7, 2023
2 years ago
0
You can share this post!