بلوچستان/بارش کی صورتحال

بلوچستان/بارش کی صورتحال
بلوچستان/بارش کی صورتحال
24 گھنٹوں کے دوران اوستہ محمد میں 39 ملی میٹربارش رکارڈ
محکمہ موسمیات کے مطابق خضدارمیں 36،قلات میں 30،کوئٹہ میں 23 ملی میٹربارش ، سبی میں9،بارکھان میں 7ملی میٹر، زیارت میں 4.5،مسلم باغ میں 3،پشین اورلورالائی میں 2،2 ملی میٹر بارش رکارڈ

Related Articles