پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سریز کیلیے پرجوش۔ کرسچن ٹرنر رکشے پر راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچے۔ کہتے ہیں لڑکو۔ جم کر کھیلنا، جیت اُسی کی ہوگی جو گرم جوشی دکھائے گا۔ ٹوئیٹ میں لکھا کہ “راجا جی پنڈی جُلساں تے میچ تکساں”