برسبین: پاکستان اورافغانستان کے درمیان وارم اپ میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا

برسبین: پاکستان اورافغانستان کے درمیان وارم اپ میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا

برسبین گابا میں پاکستان نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی بولرزنے افغان بیٹرزکوکھل کرکھیلنے کا موقع نہ دیا اور82 رنزپر6 وکٹیں گرادیں۔ لیکن محمد نبی اورعثمان غنی نے جارحانہ بیٹنگ کرکے ٹوٹل 154 تک پہنچادیا۔ نبی نے 37 گیندوں پر51 اورعثمان نے32 رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلی۔ شاہین شاہ آفریدی اورحارث رؤف نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 2.2 اوورزمیں بغیرکسی نقصان کے 19رنزبنائے تھے کہ موسلا دھاربارش شروع ہوگئی جس کی وجہ
سے میچ ختم کرنا پڑا۔۔

http://

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *