قومی کرکٹ اسکواڈ نے برسبین گابا میں ٹریننگ سیشن کیا۔ اسکواڈ نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔ گرین شرٹس کوپہلے میچ میں انگلینڈ کےہاتھوں 6وکٹوں سے شکست ہوئی۔ ٹی20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 23 اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

- October 18, 2022
3 years ago
0
You can share this post!