بارشوں اورسیلاب سےمتاثرہ سندھ کےمختلف علاقوں میں پاک بحریہ کی جانب سے ریلیف آپریشن جاری

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سجاول، شاہ بندر،کیٹی بندر، جاتی، گھوٹکی، مرید کھوسو، میرپورخاص اور چوہڑجمالی میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، پاک بحریہ کی ٹیمیں ریسکیو، ریلیف اورطبی سہولیات کی فراہمی میں مصروف ہیں، ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ سیلاب متاثرین کی مدد اور مکمل بحالی کیلئے پرعزم ہے.

Related Articles