ٹاپ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ آسٹریلیا کے شہر ایڈیلڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جوکووچ نے روس کے ڈینل میدویدیو کواسٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 4-6 سے شکست دی۔ فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ امریکہ کے سباسچین کورڈا سے ہوگا۔

- January 8, 2023
2 years ago
0
You can share this post!