ایشین شاٹ گن شوٹنگ چیمپئن شپ، پاکستانی شوٹرکا گولڈ میڈل کے ساتھ نیا ورلڈ ریکارڈ

ایشین شاٹ گن شوٹنگ چیمپئن شپ، پاکستانی شوٹرکا گولڈ میڈل کے ساتھ  نیا ورلڈ ریکارڈ

ایشین شاٹ گن شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹرنےگولڈ میڈل جیت کرنیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔۔ دوحہ میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹرکرنل فرخ ندیم نےٹریپ ایونٹ میں سونےکا تمغہ حاصل کرتےہوئےورلڈ ریکارڈ بھی بنایا۔۔ فرخ ندیم نےکوالیفائنگ راؤنڈ میں ایک سوپچیس میں سےایک سوانیس اسکورکیےجبکہ فائنل میں تیس میں سےستائیس پوائنٹس حاصل کیے۔۔ پاکستان شوٹنگ فیڈریشن کےمطابق چیمپئن شپ نئےفارمیٹ کےتحت ہورہی ہےاسی وجہ سےیہ نیا عالمی ریکارڈ کہلائےگا۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *