ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج آرام کا دن، منگل سے ایکشن کا دوبارہ آغاز ہوگا
متحدہ عرب امارات میں جاری ایونٹ میں اب تک 6 میں سے 4 ٹیمیں ان ایکشن ہوئیں۔ گروپ اے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کوشکست دی جبکہ گروپ بی کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو زیرکیا۔ منگل کو بنگلا دیش اور افغانستان کے میچ کے ساتھ ایکشن کا دوبارہ آغاز ہوگا۔