ایران نے روس کو مزید ڈرونز کے علاوہ زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے، دو سینئر ایرانی حکام اور دو ایرانی سفارت کاروں نے رائٹرز کو بتایا کہ ایران کے اس اقدام سے امریکہ اور دیگر مغربی طاقتوں کی طرف سے مخالفت متوقع ہے ۔

- October 18, 2022
3 years ago
0
You can share this post!