اگست میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کےمزید3 شہروں کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اگست میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کےمزید3 شہروں کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
اگست میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کےمزید3 شہروں کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
پشاور،بنوں اورلاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ون پایا گیا،وفاقی وزارت صحت حکام
چند دن قبل راولپنڈی، سیالکوٹ اور بہاولپور کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا تھا، حکام
اگست میں اب تک پنجاب کے چار اور خیبرپختونخوا کے دو شہروں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے،حکام
اس سال بنوں کے ماحولیاتی نمونوں میں چھٹی مرتبہ پولیو وائرس پایا گیا، وفاقی وزارت صحت حکام
اس سال لاہوراورپشاورکےماحولیاتی نمونوں میں دوسری دفعہ پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی،حکام
اس سال اب تک 17 ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ون کی تصدیق ہوچکی ہے،حکام
سندھ بلوچستان میں شدید بارشوں کےسبب پولیو وائرس کےپھیلاؤ کی تصدیق نہیں کی جاسکی، حکام

Related Articles