اکانومی کلاس میں سفر، فینز کوقطرینہ کیف کی سادگی بھا گئی

اکانومی کلاس میں سفر، فینز کوقطرینہ کیف کی سادگی بھا گئی

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے شوہروکی کوشل نے جہاز کی اکانومی کلاس میں سفرکرکے فینزکوحیران کردیا۔ سوشل میڈیا پرکترینہ کیف اوروکی کوشل کی ویڈیواورتصاویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں کسی سلیبرٹی کی طرح نہیں بلکہ عام مسافرکی حیثیت سے اکانومی کلاس میں سفرکرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ کوئی پہچان نہ لے اسلئے کترینہ نے سرپرکیپ اورکالا چشمہ پہن رکھا تھا لیکن جہازمیں موجود ایک فین کوکترینہ کی سادگی اتنی بھاگئی کہ انہوں نے چھپ کرویڈیوبنالی۔کترینہ کیف کرسمس اورنئے سال کی چھٹیاں گزارنے اپنی فیملی کے ہمراہ یورپ گئی ہیں

 

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *