اٹھارہ دسمبر 2022 کی شب جب فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھا جارہا تھا، گوگل سرچ انجن پر ٹریفک کا رش 25سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر تھا۔ گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے سی ای او کے مطابق ایسا لگ رہاا تھا جیسے پوری دنیا ورلڈ کپ فائنل کے بارے میں ہی سرچ کررہی ہو۔

- December 20, 2022
2 years ago
0
You can share this post!