اٹالین برانڈ ویلنٹینو نے بھی بجلی کی بچت شروع کردی، اسٹورز پرلائٹس جلد بند کرنے کا فیصلہ

اٹالین برانڈ ویلنٹینو نے بھی بجلی کی بچت شروع کردی، اسٹورز پرلائٹس جلد بند کرنے کا فیصلہ

بجلی کی بچت فیشن کے ساتھ ۔۔ اٹالین برانڈ ‘ویلنٹینو’ نے اپنے اسٹورز پررات کولائٹس جلد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بجلی کی بچت اورماحولیاتی شعور اجاگرکرنا ہے۔ دنیا بھرمیں ویلنٹینوکے 95بوتیک پر رات 10 بجے لائٹس بند کردی جائیں گی، جس سے 800کلوواٹ سے زیادہ توانائی کی کھپت میں نمایاں کمی ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *