انگلینڈ اورفرانس کی فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل تک رسائی، لندن اورپیرس میں جشن

انگلینڈ اورفرانس کی فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل تک رسائی، لندن اورپیرس میں جشن

انگلینڈ کی فٹبال ورلڈ کپ کےکوارٹرفائنل میں رسائی پر لندن میں فینز خوشی سے جھوم اٹھے۔ رقص کرکے فتح کا جشن منایا۔ فرانس کے آخری آٹھ ٹیموں میں جگہ بنانے پر پیرس میں بھی جشن، نوجوان فرانس کے جھنڈے اٹھائے شانزے لیزے ایونیو پر نکل آئے۔ گاڑیوں کے ہارن بجاکر خوشی کا اظہار کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *