کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 44 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے 9 پیسے ہے۔ انٹر بینک کے گزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر 284 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 50 پیسے اضافے سے 293 روپے ہے۔

- April 10, 2023
2 years ago
0
You can share this post!