اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر 223.92 روپے کا ہوگیا۔ گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223.81 روپے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 231 روپے پر برقرار ہے۔

- November 24, 2022
2 years ago
0
You can share this post!