انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ پیرکے روز کاروبار کے آغازپرڈالر 92 پیسے مہنگا ہوکر 277روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ پھرڈالرکی قدر میں اچانک کمی ہوگئی اورڈالر 2.58روپے سستا ہوگیا۔ جس سے ایک ڈالر 274روپے 92 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 276.58 روپے پر بند ہوا تھا اورگزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر مجموعی طور پر 13.98 روپے مہنگا ہوا۔

- February 6, 2023
2 years ago
0
You can share this post!