انٹربینک میں امریکی ڈالرسستا ہوکر 268 روپے پرآگیا

انٹربینک میں امریکی ڈالرسستا ہوکر 268 روپے پرآگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 269.63 روپے تھی۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید 37 پیسے اضافہ ہوا اور اس کی قیمت 270 روپے ہوگئی۔ لیکن کاروبار کے دوران اچانک ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی اور پہلے ڈالر 63 پیسے پھر 37 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر اب تک ایک روپیہ 37 پیسے سستا ہوا ہے اور ایک امریکی ڈالر 268 روپے پر آگیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *