انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت منظور

عدالت نے یکم ستمبر تک عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا
عمران خان کی درخواست ضمانت پر پولیس اور مدعی کو نوٹس جاری
خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دیے جانے پر عمران خان کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت حاصل کی تھی۔

Related Articles