امریکی خلائی ادارہ ناسا 14نومبرکو نیکسٹ جنریشن راکٹ شپ کی لانچنگ کیلئے پرامید

امریکی خلائی ادارہ ناسا 14نومبرکو نیکسٹ جنریشن راکٹ شپ کی لانچنگ کیلئے پرامید

امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے نیکسٹ جنریشن راکٹ شپ کی لانچنگ کی تیسری کوشش کیلئے 14نومبرکی تاریخ مقررکردی۔ اسپیس ایجنسی کے مطابق تکنیکی مسائل اورخراب موسم کے باعث چاند پربھیجے جانے والے افتتاحی آرٹیمس مشن میں تاخیرہوئی۔ حتمی فلائٹ کی تیاری کیلئے اسپیس لانچ سسٹم اوراس کے کیپسول کو4نومبرتک ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹرپہنچائے جانے کا امکان ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *