امریکا، غلطی سےبھنگ سےبنی چیزیں کھانے والےبچوں کی تعداد میں اضافہ، تحقیق

امریکا، غلطی سےبھنگ سےبنی چیزیں کھانے والےبچوں کی تعداد میں اضافہ، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گزشتہ 5 سال کے دوران امریکہ میں غلطی سے ‘بھنگ’ سے بنی چیزیں کھانے والے 6 سال سے کم عمر بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ 7ہزار 43 میں سے 534 کیسزمیں بچوں کو انتہائی نگہداشت کے یونٹس میں داخل کروایا گیا۔ گزشتہ 5 سال کے دوران بھنگ کے تفریحی استعمال کو قانونی شکل دینے والی امریکی ریاستوں کی تعداد آٹھ سے بڑھ کر 18 ہوچکی ہے۔

بھنگ کو کھانے کی چیزوں کینڈی، چاکلیٹ، کوکیز اوردیگر مٹھائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے جو اکثرعام اسنیکس کی طرح نظرآتی ہیں جوبچوں کوراغب کرسکتی ہیں۔ چھوٹے بچے نہیں جانتے کہ ان چیزوں میں کیا ملا ہوا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *