اظہرمحمود کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کےطورپرمدت ختم

اظہرمحمود کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کےطورپرمدت ختم

اظہرمحمود کورواں سال جون میں ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقررکیا گیا تھا اوران کا معاہدہ مارچ دوہزارچھبیس تک تھا،، لیکن آئندہ کئی ماہ تک ٹیسٹ میچزنہ ہونےکےباعث فریقین نےباہمی رضامندی سےمعاہدہ ختم کرنےکا فیصلہ کیا۔۔ پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریزمارچ اپریل میں بنگلادیش کےخلاف شیڈول ہےاسلئےاس عرصےمیں مستقل کوچ کی ضرورت نہیں سمجھی گئی،، اظہرمحمود کی کوچنگ میں پاکستان نےورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں جنوبی افریقا کےخلاف سیریزایک ایک سےبرابرکی۔۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *