اسلام آباد: ٹی20بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت خطرے میں، بھارت نےتاحال ویزے جاری نہیں کئے

اسلام آباد: ٹی20بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت خطرے میں، بھارت نےتاحال ویزے جاری نہیں کئے

ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت خطرے میں پڑگئی۔ بھارت نے تاحال پاکستان ٹیم کو ویزے جاری نہیں کئے۔ آج ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام کے مطابق بھارتی ہاٸی کمیشن سے رابطہ کے باوجود کوٸی جواب نہیں دیا جا رہا۔ پاکستان نے ویزہ کلیٸرنس کیلٸے دو ماہ قبل تمام تفصیلات بھجوا دی تھیں۔ ٹی20 بلاٸنڈ ورلڈ کپ 5 دسمبر سے بھارت میں کھیلا جانا ہے۔ قومی بلاٸنڈ ٹیم کو شیڈول کے مطابق اتوار کو بھارت روانہ ہونا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *