اسلام آباد : شہبازگل نے ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائرکردی۔
حکومت نےپی ٹی آئی کےساتھ حساب برابر کرنےکیلیےجھوٹا مقدمہ درج کیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تفتیش میں پولیس شہباز گل پر کوئی الزامات ثابت نہیں کرسکی، سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی۔ ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست منظور کی جائے۔