ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی تشکیل نو

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی تشکیل نو

وزارت داخلہ کی جانب سے تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق 2 رکنی کمیٹی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر اطہر وحید اور انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمر شاہد حامد شامل ہیں۔
تحقیقاتی ٹیم فوری طور پر کینیا کا دورہ کرے گی۔

گزشتہ روز ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ارکان کی تعداد تین تھی جس میں آئی ایس آئی کے کرنل سعد احمد بھی شامل تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *