مسٹری اسپنرابراراحمد نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیوکیا۔ ابرار ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 252ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ابراراحمد کوٹیسٹ کیپ دی۔ ابراراحمد کا کہنا ہے کہ آج کا دن بہت خاص ہے۔ اس دن کیلئے بہت محنت کی۔ خوشی کا اظہارالفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔

- December 9, 2022
2 years ago
0
You can share this post!