آٹھویں ٹی 20 ورلڈکپ کا میلہ آج سے آسٹریلیا میں سجے گا

آٹھویں ٹی 20 ورلڈکپ کا میلہ آج سے آسٹریلیا میں سجے گا
پہلے میچ میں سری لنکا اور نمیبیا کی ٹیمیں ایک دوسرے پر جھپٹیں گی۔۔۔ قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 23 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی۔
میگا ایونٹ میں 16ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ابتدائی راؤنڈ میں 8 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔ 4 ٹیمیں مین راونڈ میں جگہ بنائیں گی۔ سپر 12 مرحلے کا آغاز 22 اکتوبر سے ہوگا۔ 6,6 ٹیموں پرمشتمل گروپس بنیں گے۔
چھ چھ کے دو گروپس بنیں گے۔ ہر گروپ کی ٹاپ 2 ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی۔ فائنل 13 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *