آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کیلئے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کیلئے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئےسترہ رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔۔ پیٹ کمنز، ہیزل ووڈ اورٹِم ڈیوڈ انجری کےباعث دورےکا حصہ نہیں ہوں گے۔۔ مچل مارش کینگروزکی قیادت کریں گے۔۔ بگ بیش میں عمدہ فارم کےباوجود اسٹیون اسمتھ کواسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔۔ جیک ایڈورڈز،بیئرڈمین اورمیٹ رینشا کوپہلی بارٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔۔ پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزانتیس جنوری سےیکم فروری تک لاہورمیں کھیلےجائیں گے۔۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *